ساہیوال کے مظلوم

وسعت اللہ خان ساہیوال ٹول پلازہ پر والد، والدہ، بچی اور گاڑی ڈرائیو کرنے والے والد کے دوست کو تو پنجاب کے انسدادِ دہشت گردی کے ماہرین نے دہشت گرد قرار دے کر مار دیا سو مار دیا۔ اس کے ذمہ داروں کو مثالی سزا ملے نہ ملے یہ سب اب اس خاندان کے…

سعودی عرب میں مسلم لیگ ،ن، یو تھ ونگ کا کنونشن

الریاض (ابرار تنولی) سعودی عرب کے شہر حائل میں مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کا کنونشن، سعودی عرب کے طول و عرض سے یوتھ ونگ کے نمائندوں کی شرکت، کنونشن گزشتہ روز سعودی عرب کے شہر حائل میں پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کا کنونشن منقعد کیا گیا…

ملٹری کورٹس کیلئے سیاسی اتفاق رائے کرنا ہوگا،ترجمان پاک فوج

اسلام آباد( ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ فوجداری نظام دہشتگردوں کو سزائیں دینے میں ناکام رہا ہے۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے دنیا نیوز کے پروگرام دنیا کامران خان کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا…

حکومت کو کوئی اتحادی چھوڑ کر نہیں جارہا: فواد چوہدری

لاہور(ویب ڈیسک )وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہاہے کہ ق لیگ کے تحفظات کو دور کیا جائے گا اور کوئی اتحادی چھوڑ کر نہیں جارہا۔ لاہور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو اپنی اپنی سیاست کرنے کا حق حاصل…

جنوبی افریقہ کو پاکستان نے پہلے ایک روزہ میچ میں ہرا دیا

پورٹ الزبتھ(ویب ڈیسک)  پاکستان نے جنوبی افریقا کو پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پورٹ الزبتھ کے سینٹ جارج پارک میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کی جانب سے دیا گیا 267 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے…

ساہیوال میں مبینہ سی ٹی ڈی مقابلہ، 4 افراد جاں بحق

ساہیوال ( ویب ڈیسک) ساہیوال میں مبینہ پولیس مقابلے میں خاتون اور بچی سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے دو بچے زخمی ہوگئے۔ متاثرہ خاندان شادی پر لاہور سے بوریوالا جا رہا تھا، جاں بحق ہونے والے خلیل کی والدہ بھی صدمے سے دم توڑ گئی، عینی شاہدین…

پاکستان اور جنوبی افریقہ کا پہلا ایک روزہ میچ آج ہوگا

پورٹ ایلزبتھ(ویب ڈیسک)پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریزکاپہلا میچ آج پورٹ ایلزبتھ میں کھیلاجائے گا۔ میچ پاکستا ن کے معیاری وقت کے مطابق شام چاربجے شروع ہوگا، ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ ناکامی کے…

آصف سعید کھوسہ نے چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا

(اسلام آباد (ویب ڈیسک جسٹس آصف سعید کھوسہ نے پاکستان کے 26 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ ایوان صدر میں ہونے والی پر وقار تقریب میں صدر ڈاکٹر عارف علوی نے نئے چیف جسٹس سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ حلف بر داری کی تقریب میں وزیراعظم…

امر یکہ اورافغان طالبان مزاکرات کادوسرا دور اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )افغان طالبان اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور اسلام آباد میں کرانے پر اتفاق ہو گیاہے ۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان معاہمتی عمل زلمے خلیل زاد کے درمیان دفتر خارجہ میں…

وفاقی کابینہ نے راحیل شریف کے این او سی کی منظوری دے دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وفاقی کابینہ نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کو بیرون ملک ملازمت کے لیے این او سی کی منظوری دے دی۔ اس حوالے سے میڈ یا رپورٹس میں ذرائع سے بتایا گیا ہے کہ وفاقی کابینہ نے گزشتہ ہفتے ہونے والے اجلاس میں راحیل شریف…