پاکستان اور یو اے ای کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کا معاہدہ طے پاگیا

ابوظبی(ویب ڈیسک)  پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کے لیے معاہدہ طے پاگیا۔ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان 3 ارب ڈالر کے پیکیج پر دستخط ہو گے ابو ظبی میں ہونے والی تقریب میں پاکستان کی جانب سے گورنراسٹیٹ بینک طارق…

قطر میں ایک لاکھ پاکستانیوں کوروزگار ملنے کی خوشخبری

اسلام آباد(ویب ڈیسک )قطرنے ایک لاکھ پاکستانیوں کو روزگار فراہم کرنے کی درخواست منظور کرلی۔ اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان نے ایک لاکھ پاکستانیوں روزگار فراہم کرنے کی درخواست کی تھی۔ اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم نے…

سانحہ ساہیوال، سی ٹی ڈی افسران ذمہ دار قرار

لاہور(ویب ڈیسک)  وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کیلئے قائم کی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے ابتدائی رپورٹ پیش کردی۔ اجلاس میں سینئر وزیر علیم خان، وزیر قانون راجہ…

سعودیہ میں پاکستان کے سفیر راجہ اعجاز نے چارج سنبھال لیا

الریاض ( ابرار تنولی ) سعودی عرب میں پاکستان کے نامزد سفیر راجہ علی اعجاز ریاض پہنچ گئے اور بطور سفیر پاکستان چارج سنبھال لیا۔ راجہ اعجاز بطور کیرئر ڈپلومیٹ وسیع تجربہ رکھتے ہیں، سعودی عرب میں تعیناتی سے پہلے وہ نیو یارک میں قونصل جنرل…

حب میں مسافر کوچ اور آئل ٹینکر میں تصادم25افراد جاں بحق

حب(ویب ڈیسک) حب بلوچستان میں بیلا کراس کے قریب مسافر کوچ اور آئل ٹینکر میں تصادم، خواتین اور بچوں سمیت 25 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بیلا کراس کے قریب کراچی سے پنجگور جانے والی مسافر کوچ اور آئل ٹینکر آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثے کے…

ساہیوال واقع ، سی ٹی ڈی اہلکار قتل کے زمہ دار قرار ، ابتدائی تفتیش

اسلام آباد(ویب ڈیسک )ساہیوال واقعے کی ابتدائی تفتیش میں قتل کا ذمہ دار سی ٹی ڈی اہلکاروں کو قرار دے دیا گیا۔ اس حوالے سے جیو نیوز کے مطابق سانحہ ساہیوال کی ابتدائی تفتیش کے کچھ حقائق سامنے آ گئے ہیں جن کے مطابق محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی…

ساہیوال سانحہ پرعوام کا غصہ جائز ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے سانحہ ساہیوال پر عوام کا غم و غصہ جائز ہے یقین دلایا ہے کہ ذمہ داران کو مثالی سزا دی جائے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ 'سانحہ ساہیوال پر…

عمران خان کی دوحہ میں قطری ہم منصب سے ملاقات

اسلام آباد(نیب نیوز) وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر قطر پہنچے ہیں جہاں انہوں نے قطری ہم منصب عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ الثانی سے ملاقات کی۔ وزیراعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر قطری دارالحکومت دوحہ پہنچے جہاں قطری وزیرمملکت برائے خارجہ…

نوازشریف کی صحت پرمریم نواز کااظہار تشویش

لاہور(ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی طبیعت ٹھیک نہیں لیکن ہماری فیملی کو آگاہ تک نہیں کیا گیا۔ مریم نواز نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ مجھے بتایا گیا ہے کہ نواز شریف کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے اور…

طالبان کا افغان انٹیلی جنس ایجنسی کی بیس پر حملہ،126اہلکار ہلاک

کابل(ویب ڈیسک )طالبان نے افغان انٹیلی جنس ایجنسی کی بیس پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 126 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبہ وردک میں طالبان نے انٹیلی جنس کی بیس پر صبح سویرے حملہ…