ایل این جی ریفرنس واپس، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری

فائل:فوٹو اسلام آباد:قومی احتساب بیورو (نیب) نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا جس پر سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا گیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کیس کی سماعت کی، شاہد خاقان عباسی وکلاء کے ہمراہ…

وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات، دو طرفہ امور ،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

فائل:فوٹو ریاض: وزیر اعظم میاں شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔دونوں رہنماوٴں نے مکہ مکرمہ میں ہونیوالی ملاقات کے فیصلوں پر پیشرفت پر بھی اطمینان کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف خصوصی طور…

آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری

فوٹو:فائل اسلام آباد:حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ اوگرا سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اوگرا کی سمری منظور کرتے ہوئے مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی ہدایت…

آئی ایم ایف کے منظور کردہ  ایک ارب 10 کروڑ ڈالر پاکستان کو موصول ہو گئے

فوٹو: فائل اسلام آباد: آئی ایم ایف کے منظور کردہ  ایک ارب 10 کروڑ ڈالر پاکستان کو موصول ہو گئے، پیر کو آئی ایم ایف نے آخری قسط کی منظوری دی تھی اور یہ رقم سٹیٹ بینک کو مل گئی ہے . واشنگٹن میں ہونے والے ایگزیکٹو بورڈ نے منظوری دی جس کے…

ایف آئی اے، پیمرا اورپی ٹی اے کو 5،5لاکھ روپے جرمانہ ،درخواستیں خارج

فوٹو: فائل اسلام آباد: ایف آئی اے، پیمرا اورپی ٹی اے کو 5،5لاکھ روپے جرمانہ ،درخواستیں خارج کردی گئیں ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے آڈیو لیکس کیس دوسرے بینچ کو منتقل کرنے کیلئے ایف آئی اے، پیمرا اور پی ٹی اے کی متفرق درخواستیں جرمانے کے…

جوماتحت ہونے چاہئے تھے وہ آج ہمارے آقا ہیں،ان کے حکم پر ہم چلتے ہیں، مولانا فضل الرحمان

فوٹو: فائل اسلام آباد: سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےجوماتحت ہونے چاہئے تھے وہ آج ہمارے آقا ہیں،ان کے حکم پر ہم چلتے ہیں، مولانا فضل الرحمان کا قومی اسمبلی میں خطاب، کہا فیصلے دیوار کے پیچھے ہوں اور گالیاں کھائیں…

پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے لیے حتمی نام کل تک فائنل کرلیں گے،بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے لیے حتمی نام کل تک فائنل کرلیں گے، بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات کے لیے کچھ لوگوں کا نام لیا ہے لیکن فی الوقت کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔…

بشام میں چینی انجینئرز کی بس پر خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگردگرفتار

فائل:فوٹو پشاور: محکمہ انسداد دہشت گردی نے بشام میں چینی انجینئرز کی بس پر خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا کے مطابق چار اہم دہشت گرد گرفتار کر لئے۔ حملے کا مرکزی ملزم عادل شہباز ہے جس کا…

چیئرمین پی سی بی کا ٹیم کے اتحاد میں مسائل کا اعتراف

فائل:فوٹو لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی )محسن نقوی نے ٹیم کے اتحاد میں مسائل کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ کھلاڑی متحد ہوں تو پھر جیت بھی حاصل ہوتی ہے۔ استحکام آئے تو سب کا فائدہ ہوگا، ہماری پہلی ترجیح ہر شعبے میں استحکام لانا…

صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو اسمبلیوں سے مستعفی ہو کر سڑکوں پر احتجاج کا مشورہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے تحریک انصاف کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے استعفے دے کر سڑکوں پر احتجاج کرنے کا مشورہ دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ”ایکس“ پر چیئرمین سنی اتحاد کونسل نے کہا کہ اگر آنے…