پشاور زلمی کے ہاتھوں کراچی کنگ کو 44رنز سے شکست

شارجہ(ویب ڈیسک )پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے نویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 44 رنز سے شکست دے دی۔ شارجہ میں ہونے والے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

بھارت نے عالمی عدالت میں نواز شریف کا انٹرویو بطور دلیل پیش کیا

اسلام آباد ( نیٹ نیوز) بھار ت کلبھوشن یادیو کیس میں نوازشریف کا انٹرویو بطور دلیل سامنے لے آیا۔ واضح رہے یہ انٹرویو اس وقت کے وزیراعظم نوازشریف نے نجی اخبار کے رپورٹر کو دیا تھا جسے پاکستان کے معروف انگریزی اخبار نے نمایاں طور پر شائع

کریس گیل نے زیادہ چھکوں کا شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)کرس گیل نے شاہد آفریدی کا سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ توڑ دیا ویسٹ انڈیز کے اوپنر بلے باز کرس گیل نے شاہد آفریدی کا سب سے زیادہ چار سو چھہتر چھکے لگانے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ انگلینڈ کے خلاف برج ٹاون میں کھیلے

وزیراعظم نے فوج کو بھارتی جارحیت کے جواب کااختیار دے دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم نے مسلح افواج کوبھارتی جارحیت کے بھرپورجواب کااختیاردے دیا جمعرات کو وزیراعظم کی صدارت میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پلوامہ واقعہ کے بعد جیوسٹریٹجک اور قومی سلامتی کی صورتحال پر غور کیا گیا۔

سعودی ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان چین پہنچ گئے

اسلام آباد(نیٹ نیوز)سعودی ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان چین پہنچ گئے ہیں۔ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان جنوبی ایشیا کے دورے کے آخری مرحلے میں چین پہنچ گئے ہیں۔ چین میں قیام کے دوران شہزادہ محمدبن سلمان چینی قیادت کے ساتھ دو

ڈی جی آئی ایس پی آر آج 3بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آرآج سہ پہر3بجیپریس کانفرنس کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کل اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق یہ پریس کانفرنس کل سہ پہرتین بجے ہو گی۔

کلبھوشن کیس، عالمی عدالت انصاف نے فیصلہ محفوظ کر لیا

دی ہیگ ( ویب ڈیسک) کلبھوشن یادیو کیس مین پاکستانی وکیل خاورقریشی کیدلائل مکمل ہونے پر عالمی عدالت انصاف نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیصلے کی تاریخ کا اعلان فریقین کی مشاورت سے کیا جائے گا، عدالت نے قرار دیا کہ ضرورت پڑی

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈال دیاگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) اپوزیشن لیڈرشہباز شریف کا نام وزارت داخلہ نے ای سی ایل میں ڈال دیا۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری سرکولر کے زریعے دی گئی تھی آج کابینہ کے اجلاس میں یہ معاملہ زیر غور نہیں

جماعت الدعوہ اور فلاح انسانیت کو کالعدم قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)جماعت الدعوہ اور فلاح انسانیت کو کالعدم قرار دے دیا گیا حکومت نے دونوں تنظیموں کو کالعدم قرار دینے کانوٹیفیکیشن جاری کر دیا ۔ پابندی کا سامنا کرنے والی دونوں ملک بھر میں کوئی بھی سرگرمی نہیں کر سکیں گی قومی سلامتی

نواز شریف کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ وکیل خواجہ حارث نے کہا نواز