بازار حصص کی اونچی چھلانگ، انٹر بینک میں ڈالر بھی3.38روپے سستا
ویب ڈیسک
کراچی : پاکستان میں آج معاشی سرگرمیوں کے حوالے سے دو اچھی خبریں آئی ہیں ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے آج اتنی اونچی چھلانگ ماری کہ کارو بار روکنا پڑ گیا جب کہ دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 3.38 روپے کم ہوکر 163.50 روپے کی!-->!-->!-->…