پی ایس ایل کی رنگا رنگ اختتامی تقریب، آرمی چیف بھی شریک

کراچی(زمینی حقائق )پی ایس ایل فور کی رنگا رنگ اختتامی تقریب کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں انعقاد کیا گیا ۔ اختتامی تقریب سے قبل سانحہ نیوزی لینڈ میں شہید افراد سے اظہار یکجہتی کے لیے گراؤنڈ میں ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی

وزیر خارجہ شاہ محمود سٹریٹجک ڈائیلاگ کے لیے آج چین جاہیں گے

اسلام آباد (زمینی حقائق )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے میں آج چین کے دورے پر روانہ ہورہا ہوں۔ وزیر خارجہ نے ویڈیو پیغام میں کہا ہےچین کے ہم منصب کے ساتھ سٹریٹجک ڈائیلاگ میں حصہ لوں گا۔پہلی مرتبہ دونوں وزرا خارجہ کا سٹریٹجک

نیوزی لینڈمیں شہید ہونےوالےنعیم رشیدکی والدہ کوویزہ دےدیا گیا

اسلام آباد (زمینی حقائق )نیوزی لینڈ میں شہید ہونے والے پاکستان کے بہادر ثپوت نعیم رشید کی والدہ کو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ہدایت پر ویزہ جا ری کر دیا گیا۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ شہید کی والدہ نے نیوزی لینڈ جانے کی خواہش کا

پاکستانی سفیر علی اعجازکی شاہ سلمان سے ملاقات،تقرری کی اسناد پیش کیں

ریاض (زمینی حقائق )پاکستان کے سعودی عرب میں سفیر راجہ علی اعجاز نے ریاض میں خادمین حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی اور ان کو اپنی تقرری کی اسناد پیش کیں. ریاض کے یمامہ محل میں تقرری اسناد کی تقریب

مریم نواز کےامریکہ کو مبینہ خط کا مسودہ، مریم اورنگزیب کی تردید

اسلام آباد (زمینی حقائق )پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہےمریم نواز کا امریکی ناظم الامور کو خط جعلی اور جھوٹ ہے۔ مریم نوازکا مبینہ خط میڈیا کو جاری کردہ بیان میں مر یم اورنگزیب کا کہنا ہےصرف اللہ تعالی کی

نیوزی لینڈسانحہ،او آہی سی اجلاس طلب،کل یوم سوگ، شاہ محمود

اس؟لام آباد (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود نے کہا ہے سانحہ کرائسٹ چرچ کے حوالے سے اسلامی ممالک کے وزراء خارجہ کا ہنگامی اجلاس 22 مارچ کو ترکی میں طلب کر لیا گیا ہے ۔ وزارت خارجہ میں ترجمان ڈاکٹر فیصل کے ہمراہ نیوزی لینڈ کرائسٹ چرچ

وزیر اعظم کا نیوزی لینڈ میں شہید بہادر پاکستانی کے لیے قومی ایوارڈ کا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کی مساجد پر دہشت گرد حملے کے دوران حملہ آور کو روکنے کی کوشش کے دوران شہید ہونے والے پاکستانی شہری نعیم راشد کے لیے قومی ایوارڈ کا اعلان کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر

کوئٹہ گلیڈی ایٹر اور پشاور زلمی کافائنل آج رات 8 بجے

کراچی(محمد نعیم نذیر) آج کراچ کے نیشنل سٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی ٹرافی پر قبضے کی جنگ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان ہو گی۔ پی ایس ایل 4 فائنل کا آج کا میچ رات 8 بجے کھیلا جا ہے گا  جس کے لیے

اسٹریلوی شہری کا گھرمیں آذان کی ریکارڈنگ لگاکر مسلمانوں سےاظہار یکجہتی

اسلام آباد (نیٹ نیوز) آسٹریلیا کے ایک شہری نے کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر ہونے والے دہشت گردی کے واقعہ میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں سے منفرد انداز میں اظہار یکجہتی کیا ہے۔ گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں ہونے

بنگلہ دیشی کرکٹرز ڈھاکہ پہنچ کربھی سہمےسہمےاورخاموش تھے

ڈھاکا(نیٹ نیوز) کرائسٹ چرچ میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں جانی نقصان سے بال بال بچ جانے والی بنگلا دیشی ٹیم اپنے وطن پہنچ گئی۔ یاد رہےکرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں دہشت گرد حملوں میں 50 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے تھے۔ایک