اسلام آباد، اوباش لڑکوں نے کینیڈین لڑکی کا تعاقب،ہراساں کیا

اسلام آباد( ویب ڈیسک) اسلام آباد میں اوباش نوجوانوں نے مبینہ طور پر کینیڈا سے آئی خاتون سیاح کا تعاقب کرکے ہراساں کیا۔ اوباش نوجوانوں نے مبینہ طور پر کینڈین خاتون سیاح کو ہراسانی کا نشانہ بنایا۔ خاتون نے نامعلوم افراد کے خلاف واقعے کی

پنجاب 56 کمپنیز سکینڈل ، ایک ارب کی جائیداد ضبط

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نیب نے پنجاب 56 کمپنیز سکینڈل میں لوٹی ہوئی مزید 1 ارب کی جائیداد ضبط کرلی ۔ نیب ترجمان کے مطابق چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے ضبط کی جانیوالی جائیداد کے کاغذات حکومت پنجاب کے حوالے کئے۔ ترجمان نے کہا کہ

بلوچستان میں بارش و سیلاب، 22افراد جاں بحق ،متعدد زخمی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )بارش کے باعث سیلابی ریلوں نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں تباہی مچا دی، 2 بچوں سمیت 22 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ایران سے پاکستان میں داخل ہونے والے ہواوٴں کے سسٹم کے باعث بلوچستان کے طول وعرض میں جمعے

فوری انصاف کا خواب جلد پورا ہوتا دکھائی نہیں دیتا: چیف جسٹس

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ فوری انصاف کا خواب جلد پورا ہوتا دکھائی نہیں دیتا۔ سپریم کورٹ بار کی جانب سے اپنے اعزاز میں دیے گئے عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ ماڈل کورٹس کے لیے

آرمی چیف نے سی ایم ایچ راولپنڈی کے نئے بلاک کا افتتاح کردیا

راولپنڈی (ویب ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سی ایم ایچ راولپنڈی کے نئے بلاک کا افتتاح کر دیا۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق سی ایم ایچ کے نئے بلاکس کا کام 2013 میں شروع ہوا تھا۔ بلاکس کی تکمیل کے بعد سی ایم ایچ

Simplifying Factors In filipino cupid

Pregnancy is tough for pregnant people, sure, but it may also be tough for couples. To help you try this, we created a useful backpack with the on a regular basis artist in mind. Whether filipino cupid review you are going to college,…

پاکستان کے ارکان اسمبلی کی کرکٹ ٹیم کیلئے 47ارکان کے ٹرائل

اسلام آباد(زمینی حقائق)برطانیہ میں شیڈول بین الپارلیمانی کرکٹ ٹورنا منٹ کے لیے پاکستانی ٹیم کے انتخاب کیلئے اسلام آباد میں ٹرائل ،47 ارکان قومی اسمبلی کے ٹرائل لیے گے۔ اسلام آباد کے شالیمار کرکٹ گراونڈ اراکین پارلیمنٹ کے پی سی بی کے

نیب نے شہباز شریف کی اہلیہ اور صاحبزادیوں کو سوالنامہ بھیج دیا

لاہور(ویب ڈیسک) نیب کی طرف سے شہباز شریف کی اہلیہ اور دونوں صاحبزادیوں کو سوالنامہ بھیج دیا گیا۔ گزشتہ روزچیئرمین نیب نے شہبازشریف کی اہلیہ اور صاحبزادیوں کی طلبی کے نوٹس منسوخ کردیئے گئے تھے۔ نیب لاہورکی جانب سے شہبازشریف کی اہلیہ

ورلڈکپ، بنگلہ دیشی ٹیم کا اعلان، مشرفی مرتضی’ کپتان

ڈھاکا(سپورٹس ڈیسک) بنگلادیش کرکٹ بورڈ نےبھی ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ بی سی بی کی طرف سے جاری فہرست کے مطابق فاسٹ بولر مشرفی مرتضی بنگلادیش کرکٹ ٹیم کی قیادت کے فرائض انجام دیں گے جب کہ شکیب الحسن نائب کپتان ہوں

پشاور،سکیورٹی فورسزسےمقابلہ،5 دہشتگردہلاک،پولیس اہلکارشہید

پشاور (ویب ڈیسک) حیات آباد فیز 7 میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان گزشتہ 16 گھنٹوں سے مقابلہ جاری ہے جس کے دوران ایک پولیس اہلکار شہید اور 5 دہشت گرد مارے گئے۔ ایک مکان میں موجود دہشت گردوں کے گرد گھیرا مزید تنگ کردیا گیا ہے