پاکستان میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد788ہو گئی
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث مرنے والوں کی مجموعی تعداد 788تک پہنچ گئی جب کہ مریضوں کی مصدقہ تعداد اب36036ہوگئی.
جمعرات ملک بھر سے کورونا کے مزید 1095کیسز اور 18 اموات سامنے آئیں!-->!-->!-->!-->!-->…