آرمی چیف کا پاک فوج کو کراچی میں فلڈ ریلیف آپریشن شروع کرنے کا حکم
ڈی جی آئی ایس پی آر کے ٹوئٹ کے مطابق آرمی چیف نے کراچی کور کو شہریوں کی مدد کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ جوان مشکل گھڑی میں متاثرہ علاقوں تک پہنچ کر شہریوں کی ہر ممکن مدد اور دیکھ بھال کریں۔
دوسری جانب آئی ایس پی آر نے کراچی اور سندھ!-->!-->!-->…