پاکستان اور انگلینڈ کا پانچواں ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا
اسلام آباد(زمینی حقائق) تین میچ ہارنے والی قومی کرکٹ ٹیم پانچواں اور آخری ون ڈے کھیلنے لیڈز پہنچ گئی، یہ میچ آج کھیلا جانا ہے۔
یارکشائر کاونٹی کے ہوم گراونڈ پر پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے اتوار 19مئی کو کھیلا!-->!-->!-->…