وزیراعظم کا سندھ پولیس کے اے ایس آئی سے رابطہ، شاباش دی
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کشمور میں چار سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ میں مثالی کردار ادا کرنے والے سندھ پولیس کے اے ایس آئی محمد بخش سے رابطہ کیا ہے اور ملزم کی گرفتاری پر بہادری کا مظاہرہ کرنے پر محمد بخش کو شاباش دی ہے۔!-->…