فضل الرحمان خود سلیکٹڈ ہیں،پارٹی کو مورثی بنا کر علماء کو جھوٹ پر لگایا، مولاناشیرانی
کوئٹہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)جے یو آئی بلوچستان کے سابق امیر اور سینئر رہنما مولانا محمد خان شیرانی نے کہا عمران خان کوسیلکٹڈ کہنے والےمولانا فضل الرحمان خود سیلکٹڈ ہیں.
کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا محمد خان شیرانی نے کہا کہ!-->!-->!-->…