سندھ میں آج رات8بجے کے بعد گھر سے نکلنا، آوارہ گردی بند
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) صوبائی حکومت کے فیصلہ کے مطابق آج سے صوبے میں رات آٹھ بجے کے بعد بلاضرورت گھر سے نکلنے اور آوارہ گردی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جاسکے گی۔
یہ فیصلہ صوبائی حکومت نے کورونا سے نمٹنے کے لیے سخت!-->!-->!-->…