نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پشتو اداکارہ خوشبو جاں بحق

فائل:فوٹو پشاور: تھانہ اکبر پورہ کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پشتو اداکارہ خوشبو جاں بحق ہوگئیں۔ پشاور کی مقامی اداکارہ خوشبو کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا، اداکارہ کی لاش کھیتوں سے برآمد ہوئی۔ اداکارہ خوشبو کی لاش…

مسجد نبوی کے قریب سمارٹ روبوٹ سروس کا آغاز

فائل:فوٹو مدینہ منورہ : مدینہ ریجن میں وزارت صحت کی شاخ نے مسجد نبوی کے قریب مرکزی علاقے میں سمارٹ روبوٹ سروس کا آغاز کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس سروس کا مقصد دنیا بھرسے 96 سے زائد زبانوں میں عازمین حج کی حفاظت اور…

پاکستان کے دشمن سیاسی عدم استحکام، دہشت گردی کا فروغ چاہتے ہیں،عطاء اللہ تارڑ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمن سیاسی عدم استحکام، دہشت گردی کا فروغ چاہتے ہیں، پاک چین دوستی میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دیں گے، دہشت…

میں گندم چور ہوں یا نہیں اس کا فیصلہ وقت کرے گا، انوار الحق کاکڑ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ میں گندم چور ہوں یا نہیں اس کا فیصلہ وقت کرے گا، میں پیشکش کر رہا ہوں کہ گندم اسکینڈل کی تحقیقات کرائی جائیں تو تحقیقات کیوں نہیں ہورہیں؟ کسی کو قاضی فائز عیسیٰ پسند ہے…

وزیراعظم شہباز شریف کی بھارتی ہم منصب کو نریندر مودی کو مبارک باد

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو وزارت عظمی کا حلف اٹھانے پر مبارک باد دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو یہ مبارک باد اپنے ایکس (ٹوئٹر) اکاوٴنٹ کے ذریعے دی۔ …

ملکی پاور سیکٹر کے ترقیاتی بجٹ میں 200 فی صد اضافے کی تجویز

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملکی پاور سیکٹر کے ترقیاتی بجٹ میں 200 فی صد اضافے کی تجویز دی گئی ہے جب کہ شعبے میں 14 نئے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی بجٹ 2024-25ء میں پاور سیکٹر کے ترقیاتی بجٹ میں 200 فیصد تک…

عافیہ صدیقی سے زیادتی کی گئی، شاک لگائے گئے، دماغ کو اور مذہب کو بدلنے کی کوشش کی گئی،ڈاکٹر فوزیہ…

فائل:فوٹو کراچی: معروف ڈاکٹر فوزیہ صدیقی امریکا میں قید اپنی بہن ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں۔ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کاکہناہے کہ عافیہ سے زیادتی کی گئی، شاک لگائے گئے، دماغ کو اور مذہب کو بدلنے کی کوشش کی گئی، ان کی…

سوناکشی سنہا رواں ماہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گی

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سوناکشی سنہا رواں ماہ 23 جون کو اپنے دیرینہ دوست اور اداکار ظہیر اقبال کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ طویل عرصے سے سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کے درمیان تعلقات قائم…

بھارت کے خلاف خراب کارکردگی ، ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے،محسن نقوی

فائل:فوٹو نیویارک: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا عندیہ دے دیا۔محسن نقوی نے کہا کہ قوم قومی کرکٹ ٹیم میں جلد بڑی سر جری ہوتی ہوئے دیکھے گی۔ میچ کے بعد صحافیوں…

ہتک عزت بل کیخلاف دائر درخواست پر اعتراض ختم، قابل سماعت قرار

فائل:فوٹو لاہور:لاہور ہائیکورٹ میں ہتک عزت بل کیخلاف دائر درخواست پر اعتراض ختم کر کے اسے قابل سماعت قرار دے دیا گیا۔ پنجاب میں ہتک عزت بل کے خلاف درخواست کی سکروٹنی کا عمل مکمل ہوگیا، درخواست گزار کے وکیل نے قانون سے متعلق نوٹیفکیشن کی…