وفاقی حکومت کا 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ عاشورہ محرم کے موقع پر 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 16 اور17 جولائی کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔

ججز سے بہتر فیصلے کی امید ہے، مخصوص نشستیں قانون کے مطابق ہمیں ملیں گی،بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارا حق تھا ریزرو سیٹیں ہمیں ملیں ججز سے بہتر فیصلے کی امید ہے، مخصوص نشستیں قانون کے مطابق ہمیں ملیں گی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا…

راولپنڈی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا

فائل:فوٹو راولپنڈی :راولپنڈی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا جس کے ساتھ ہی پوزیشن ہولڈرز طلبہ کو گورنر ہاوٴس مری میں گارڈ آف آنر دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ راولپنڈی ایجوکیشن بورڈ راولپنڈی نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کا اعلان…

عمر ایوب کا آئی ایس آئی کو فون ٹیپنگ کی اجازت کا نوٹیفکیشن چیلنج کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب نے آئی ایس آئی کو فون ٹیپنگ کی اجازت کا نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ عمر ایوب نے کہا کہ فارم 47 والی حکومت کی طرف سے ایس آر او 1005 (I)/2024 نوٹیفکیشن جاری کیا…

اسلام آباد میں قاتل ڈور نے 7 سالہ بچی سے زندگی چھین لی

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں قاتل ڈور نے 7 سالہ بچی سے زندگی چھین لی۔بچی والدین کے ساتھ موٹر سائیکل پر جا رہی تھی کہ تیز دھار ڈور سے اس کا گلا کٹ گیا۔وزیرداخلہ محسن نقوی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی اسلام آبادپولیس سے…

سنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت مکمل ،فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان میں سنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت مکمل ہو گئی جس کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ فیصلہ سنانے سے متعلق آپس میں مشاورت کریں گے،…

فواد چوہدری کو دو ہفتے کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو دو ہفتے کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے فواد چوہدری کی بیرون ملک جانے کی اجازت سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔ اسلام آباد ہائی…

عالمی برادری افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے مسئلے میں مدد کرے،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ متعدد چیلنجز کے باوجود پاکستان نے ہمیشہ افغان مہاجرین کی انتہائی عزت اور وقار کے ساتھ میزبانی کی۔ عالمی برادری افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے مسئلے میں مدد کرے۔ وزیراعظم آفس کی…

انتخابی عذرداری کیس ، سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: انتخابی عذرداری کیس میں سپریم کورٹ نے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب کرلی۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ قاسم سوری سپریم کورٹ سے حکم امتناع لیکر بیٹھ گئے، کیا حکم امتناع کے بعد کیس نہیں چلے گا…

ڈی آئی خان میں چلتی کار پر فائرنگ ، اے ایس آئی 3 بھانجوں سمیت جاں بحق

فائل:فوٹو ڈی آئی خان: خیبر پختونخوا میں چلتی کار پر فائرنگ کے واقعے میں اے ایس آئی پولیس اپنے 3 بھانجوں سمیت جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈی آئی خان میں لکی مروت انڈس ہائی وے پر وائلڈ لائف دفتر کے ساتھ چلتی کار پر فائرنگ کا واقعہ پیش…