بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر دلائل طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر عدالت نے دلائل طلب کرلیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6…

امریکی صدر جوبائیڈن دوسری بار کورونا میں مبتلا ہو گئے

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن دوسری بار کورونا میں مبتلا ہو گئے جس کے بعد انہوں نے تمام سیاسی مصروفیات ترک کر دی ہیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے 81 سالہ صدر جوبائیڈن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے…

بھارتی میڈیا انفلوئنسر ویڈیو بناتے ہوئے سینکڑوں فٹ گہری کھائی میں گر گئی

فائل:فوٹو ممبئی: بھارت کی 27 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر آنوی کامدار ویڈیو بناتے ہوئے 300 فْٹ گہری گھائی میں گِر کر ہلاک ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں مقیم 27 سالہ آنوی کامدار پیشے سے چارٹرڈ اکاوٴنٹنٹ…

دبئی کی شہزادی شیخہ مہرہ کا شادی کے ایک سال بعد ہی طلاق کا اعلان

فوٹو فائل دبئی: دبئی کے حکمران کی بیٹی شیخہ ماہرہ نے شادی کے ایک سال بعد ہی اپنے شوہر سے طلاق کا اعلان کردیا۔ یہ اعلان جوڑے کے ہاں مئی 2024 میں پہلے بچے کی پیدائش کے صرف دو ماہ بعد ہوا ہے۔ شہزادی شیخہ مہرہ کی گزشتہ سال 5 اپریل کو شیخ…

وحشی اسرائیل کا جنگی جنون کم نہ ہو سکا، غزہ پر بمباری ،80سے زائد فلسطینی شہید

فائل:فوٹو غزہ: ہزاروں معصوم فلسطینیوں کو شہید کرنے کے باوجود وحشی اسرائیل کا جنگی جنون کم نہ ہو سکا، غزہ میں فضائی حملوں کے نتیجے میں 24 گھنٹوں میں بچوں سمیت مزید 80 سے زائد شہری شہید ہو گئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے…

موجودہ مسلم لیگی حکومت 18 ماہ تک برقرار رہے گی،بانی پی ٹی آئی زیر حراست ہی رہیں گے،فچ

فائل:فوٹو اسلام آباد: بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان کی موجودہ مسلم لیگی حکومت 18 ماہ تک برقرار رہے گی، بانی پی ٹی آئی مستقبل قریب میں زیر حراست ہی رہیں گے۔ معاشی درجہ بندی کے ادارے فچ نے پاکستان کی سیاسی…

پاکستان کا بنوں چھاوٴنی پر دہشت گردانہ حملے پر افغانستان سے شدید احتجاج

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان نے بنوں چھاوٴنی پر دہشت گردانہ حملے پر افغانستان سے شدید احتجاج کیا ہے۔اسلام آباد میں افغانستان کے سفارتخانے کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا اور احتجاجی مراسلہ تھمایا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ…

اے ڈی بی کی بھی پاکستان میں مہنگائی کی شرح زیادہ رہنے کی پیشگوئی 

فائل:فوٹو  اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے بھی رواں مالی سال میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح زیادہ رہنے کی پیشگوئی کردی ہے۔خوراک کی عالمی قیمتوں میں نرمی اور بلند شرح سود کے دیرپا اثرات کے درمیان اس سال افراط زر کی شرح 2.9 فیصد تک کم…

تھائی ہوٹل کے کمرے میں 6 غیرملکی افراد پراسرار طور پر ہلاک

فائل:فوٹو بنکاک: تھائی لینڈ کے دارالحکومت میں لگژری ہوٹل کے کمرے میں 3 غیر ملکی خواتین اور 3 مرد مردہ حالت میں پائے گئے۔ پولیس حکام کاکہناہے کہ کمرے میں تیزی سے کام کرنے والے ایک مہلک کیمیکل cyanide کے نشانات ملے ہیں جو شیشے اور چائے کے…

آئی ایم ایف کی عالمی سطح پر اجناس کی قیمتوں میں اضافے کی پیشنگوئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف )نے عالمی سطح پر اجناس کی قیمتوں میں اضافے کی پیشنگوئی کردی ہے جبکہ پاکستان بارے آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں رواں مالی سال معاشی ترقی کی رفتار 3.5 فیصد رہنے کا امکان ہے۔…