برازیلین اولمپک تیراک کو اپنے بوائے فرینڈ کیساتھ سیروتفریح مہنگی پڑ گئی

فائل:فوٹو پیرس:پیرس اولمپکس 2024 کے کھیلوں کے دوران خاتون برازیلین اولمپک تیراک اینا کیرولینا ویرا کو اپنے بوائے فرینڈ کیساتھ گھومنا مہنگا پڑگیا۔ برازیلین تیراک اپنے بوائے فرینڈ گیبریل سانتوس کے ساتھ مٹر گشت کرنا اور قوانین کی خلاف ورزی…

ڈاکٹر عامر لیاقت مرحوم کی بیوہ دانیہ شاہ نے دوسری شادی کرلی

فائل:فوٹو لودھراں: مشہور ٹی وی میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت مرحوم کی بیوہ دانیہ شاہ نے دوسری شادی کرلی۔ عامر لیاقت مرحوم کی بیوہ دانیہ شاہ نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ میری زندگی میں کافی مسائل چل رہے تھے اور مجھے ایک محرم کی ضرورت تھی۔…

ہم فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں،بانی پی ٹی آئی 

فوٹو:فائل اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ہم فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے ہم مذاکرات کریں گے۔ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی  پی ٹی آئی نے فوج سے…

فوجیوں کو بغاوت پر اکسانے کا الزام ، لیفٹیننٹ کرنل (ریٹائرڈ) اکبر حسین کا کورٹ مارشل،14سال سزا سنادی…

فائل:فوٹو راولپنڈی: فوجیوں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل (ریٹائرڈ) اکبر حسین کا کورٹ مارشل کرکے انہیں سزا سنادی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں پاکستان آرمی کے ریٹائرڈ…

روٴف حسن کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جیل بھیجنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی کی عدالت نے روٴف حسن اور دیگر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پی ٹی آئی ترجمان روٴف حسن اور دیگر کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے کی سماعت ہوئی۔…

بانی پی ٹی آئی کا 9 مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع

فائل:فوٹو لاہور: بانی تحریک انصاف عمران خان نے 9 مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت کیلئے انسداد دہشتگردی عدالت سے رجوع کر لیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے وکیل سلمان صفدر کے ذریعے انسدادِ دہشتگردی عدالت میں درخواستیں دائر کر دیں۔ درخواستوں…

ملک کو آئی پیز کے چنگل میں ن لیگ نے پھنسایا ہے،عمرایوب

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ ملک کو آئی پیز کے چنگل میں ن لیگ نے پھنسایا ہے۔ مذاکرات کے لیے حکومت کے پلے کچھ بھی نہیں ہے۔ وزرا کے ہوش اڑے ہوئے ہیں، یہ آپس میں دست وگریباں ہیں۔ رہنما پی ٹی آئی…

بشری بی بی جی ایچ کیو حملہ سمیت9 مئی کے 11کیسز میں ملزمہ نامزد

فائل:فوٹو اسلام آباد :اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشری بی بی کے خلاف درج کیسوں کی تفصیلات فراہمی کیس میں اہم پیشرفت ہوگئی۔راولپنڈی پولیس نے بشری بی بی کو جی ایچ کیو حملہ سمیت نو مئی کے گیارہ کیسز میں ملزمہ نامزد کرتے ہوئے ان کے خلاف ضلع…

حکومت جلد اقدامات کرے ورنہ دھرنے کا دائرہ بڑھے گا،حافظ نعیم الرحمن

فائل:فوٹو راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ مشرف،پی پی پی،ن لیگ،پی ٹی آئی سب نے آئی پی پیز سے معاہدے کیے۔ حکومت جلد اقدامات کرے ورنہ دھرنے کا دائرہ بڑھے گا، دوسرے مرحلے میں ہم شاہراہوں پر بیٹھیں گے، ہم ملک…

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے ہوگا، 43 نکاتی ایجنڈہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے ہوگا، اجلاس میں 43 نکاتی ایجنڈے پر غور و فکر کیا جائے گا۔ قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس کا اسمبلی سیکرٹریٹ نے ایجنڈا جاری کر دیا ہے، اجلاس میں قانون سازی کے علاوہ ملک کی موجودہ…