روٴف حسن کی بارودی مواد برآمدگی،ٹیرر فنانسنگ کیس میں ضمانت منظور،رہا کر دیا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء روٴف حسن کی بارودی مواد برآمدگی،ٹیرر فنانسنگ کیس میں ضمانت منظور،رہا کر دیا گیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے روٴف…

محمود خان اچکزئی نے قومی اسمبلی میں بھارت کیخلاف قرارداد کی مخالفت کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے قومی اسمبلی میں بھارت کیخلاف قرارداد کی مخالفت کر دی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں محمود خان اچکزئی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے ورکروں نے آئین اور پارلیمنٹ کیلئے قربانیاں…

ہمارا ایجنڈا واضح ہے، ہمیں حکومت کی طرف سے اعلانات نہیں اقدامات چاہئیں،حافظ نعیم الرحمان

فائل:فوٹو راولپنڈی : امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہمیں حکومت کی طرف سے اعلانات نہیں اقدامات چاہئیں۔ہمارا ایجنڈا واضح ہے اور یہ دھرنا ختم نہیں ہوگا،8اگست کو ہم یہاں سے مری روڈ کی طرف مارچ کریں گے۔ امیر جماعت اسلامی…

بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں ، اقتدار کی منتقلی آئین کے مطابق ہونی چاہیے،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن : امریکی محکمہ خارجہ نے بنگلہ دیش کی صورتحال بارے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے قیام کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ بنگلہ دیش کی صورتحال…

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی منظور کرلیا گیا جس کے تحت آزاد امیدوار مخصوص مدت کے بعد کسی اور سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہوسکتا۔ جبکہ سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ اراکین نے…

خیرات سے ملک نہیں چل سکتا، ٹیکس ہر حال میں دینا ہوگا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بیوروکریسی ہر جگہ موجود ہے، ہر چیز کا ایک فریم ورک ہونا چاہے، پرائیویٹ سیکٹر کو آگے لانا ہوگا،خیرات سے ملک نہیں چل سکتا، ٹیکس ہر حال میں دینا ہوگا۔ اسلام آباد میں تقریب سے…

بنگلہ دیش احتجاج، طلبہ رہنماؤں کا ملک میں فوجی حکومت قبول کرنے سے انکار

فائل:فوٹو ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں حسینہ واجد کے خلاف احتجاج کرنے والی طلبہ تحریک کے رہنما نے ملک میں فوجی حکومت قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے، ساتھ ہی ڈاکٹر یونس کی سربراہی میں عبوری حکومت کا خاکہ بھی جاری کردیا گیا۔ طلبہ تحریک کے رہنما ناہید…

اسد عمر کی عدالت پیشی کے موقع پر طبیعت بگڑ گئی، ہسپتال منتقل

فائل:فوٹو لاہور:سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی عدالت پیشی کے موقع پر طبیعت بگڑ گئی جس کے باعث انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اسدعمر کے وکیل نے بتایا ہے کہ کمرہ عدالت میں اسد عمر کو دل کی تکلیف ہوئی، سابق وفاقی وزیر کو کمرہ عدالت سے اٹھا کر…

بھارت کبھی بھی فلسطین کی طرح کشمیر کو اپنا حصہ نہیں بناسکے گا،وزیراعظم

فائل:فوٹو مظفرآباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ بات ذہن میں رکھ لینی چاہیے کہ بھارت کبھی بھی فلسطین کی طرح کشمیر کو اپنا حصہ نہیں بناسکے گا، وہ جتنا ظلم ڈھالے اسرائیل بن نہیں سکے گا، وہ دن آے گا جب اسرائیل و بھارت کو اس ظلم…

بنگلہ دیشی آرمی چیف کا ملک میں عبوری حکومت بنانے کا اعلان

فائل:فوٹو ڈھاکہ : بنگلہ دیشی آرمی چیف نے ملک میں عبوری حکومت بنانے کا اعلان کردیا۔ آرمی چیف وقار الزماں نے کہا کہ بنگلہ دیشی عوام کو یقین دلاتا ہوں کہ تمام مطالبات پورے کیے جائیں گے۔ بنگلہ دیش کے آرمی چیف وقار الزماں نے قوم سے خطاب کرتے…