پاکستانی سیاسی جماعتوں کا مشترکہ اجلاس،خصوصی کشمیر کمیٹی بنا دی

ریاض (شاہ جہاں شیرازی) مجلسِ پاکستان کے زہراہتمام تمام تر سیاسی جماعتوں کے سربراہان اور ان کے نمائندگان کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس کی نظامت حافظ عبدالوحید نے کی. اجلاس میں پاکستانی سیاسی جماعتوں کے اراکین پر مشتمل خصوصی کشمیر

سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات،حرمین شریفین کے تقدس وسلامتی کےلئے ساتھ ہیں، عمران خان

جدہ (شاہ جہاں شیرازی) وزیر اعظم نے سعودی فرمانروا سے سعودی تیل کی رسدگاہوں پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے حرمین شریفین کے تقدس کیلئے سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہونے کے عزم کا اعادہ کیا۔ وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے السلامہ محل

صوبائی وزیر اطلاعات نے بالاکوٹ الیکٹرانک میڈیا کی نومنتخب کابینہ سے حلف لیا

بالاکوٹ(زمینی حقائق ) صوبائی وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ وہ صوبہ میں صحافیوں کی فلاح وبہبود کےلئے بھرپور اقدامات اٹھا رہے ہیں. صوبائی وزیر بالاکوٹ الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کی نومنتخب کابینہ سے حلف لینے کے بعد

جنرل اسمبلی خطاب سے قبل سعودی قیادت کو کشمیر پر آگاہ کرنے آیا ہوں، عمران خان

ریاض (شاہ جہاں شیرازی،ابرار تنولی )وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ مودی سرکار کی غلط پالیسیوں اور نہتے کشمیریوں پرظلم و بربریت سے آج مسئلہ کشمیر ایک بین الاقوامی ایشو بن چکا ہے. ان خیالات کا اظہار انہوں دو روزہ دورہ سعودی عرب

وزیر اعظم عمران خان کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

ریاض (شاہ جہاں شیرازی) وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے سعودی ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات کی. ملاقات میں دونوں راہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات کو مزید

شاہد آفریدی نےسری لنکن سینئر کھلاڑیوں کے پاکستان نہ آنے کی وجہ بتا دی

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے دورہ پاکستان روکنے کے لیے سری لنکن کھلاڑیوں پر انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی انتظامیہ کی جانب سے بہت دباؤ ہے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا

مولانا فضل الرحمن نے اگر گرفتاری والا کوئی کام کیا تو گرفتار کریں گے. وزیر داخلہ

کوئٹہ(ویب ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ اعجاز احمد شاہ نے کہا ہے کہ اگرمولانا فضل الرحمان نے لانگ مارچ اور دھرنے کے دوران گرفتاری والا کوئی کام کیا تو انہیں گرفتار کریں گے۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ اعجاز احمد شاہ نے

وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورہ پر جدہ پہنچ گئے، گورنر مکہ نے استقبال کیا

ریاض (شاہ جہاں شیرازی) وزیر اعظم پاکستان عمران خان دو روزہ سرکاری دورے پر اپنے وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے. جدہ کے رائل ٹرمینل پر مکہ کے گورنرخالد الفیصل بن عبد العزیز،سعودی عرب میں پاکستان کے سفیرراجہ علی اعجاز،

افغان فورسز کا اپنے ہی شہریوں پر ڈرون حملہ، 30 شہری ہلاک، 40 زخمی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) افغان فورسز نے افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں اپنے ہی شہریوں پر ڈرون حملہ کر دیا جس میں 30 شہری ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔ اس حوالے سے عرب میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ افغان فورسز نے صوبہ ننگر ہار کے ضلع خوگیانی

اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاری، پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے پرقومی اسمبلی میں احتجاج

اسلام آباد (زمینی حقائق) قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن اراکین نے ایک بار پھر اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاری اور پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے پر شدید احتجاج کیا. ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں پیپلز