ٹرمپ کا ایران پر جوابی وار سے اجتناب، پابندیاں لگانے کااعلان
فوٹو: اے ایف پی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خلاف توقع ایران کے امریکی فورسز پر عراق پر حملے کے ردعمل میں فوری جوابی کارروائی کی بجائے ایران پر پابندیاں سخت کرنے کی بات کی ہے۔
وائٹ ہاوس میں کی گئی پریس!-->!-->!-->!-->!-->…