آج کراچی کنگز، پشاور زلمی اور لاہور قلندرز، ملتان سلطان مد مقابل ہوں گے
فوٹو: پی سی بی
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)آج پاکستان سپر لیگ فائیو میں پہلا مقابلہ کراچی کنگز اور پشاور زلمی جبکہ دوسرے میچ میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطان مد مقابل ہوں گے۔
پہلا میچ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں سہ پہر 3 بجے شروع!-->!-->!-->!-->!-->…