ترکش اداکار انگین آلتان کی مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد
اسلام آباد( ویب ڈیسک) ترکی کے معروف ڈرامے ارطغرل غازی میں ارتغل کا کردار ادا کرنے والے ترکش اداکار انگین آلتان نے دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دی ہے۔
سلطنتِ عثمانیہ پر بننے والی مشہورِ زمانہ تاریخی سیریز ارطغرل غازی!-->!-->!-->…