کابینہ میں تبدیلیاں، حماد مہمان ثابت ہوئے، شوکت ترین وزیر خزانہ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی کابینہ میں حکومت نے ایک بار پھر ردو بدل کرتے ہوئے چند دن قبل بنائے گئے وزیر خزانہ حماد اظہر کو ہٹا کر وزارت خزانہ کا قلمدان شوکت ترین کے حوالے کردیاہے۔
وزیراعظم نے چند روز قبل ہی عبدالحفیظ شیخ کو!-->!-->!-->…