اگر ہم ماضی میں رہیں گے تو آگے نہیں بڑھ سکیں گے،وزیراعظم

فوٹو:اسکرین گریب شینزن: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ ترقی کی ضمانت ہے، چین مختصر وقت میں دنیا کی دوسری بڑی معیشت اور فوجی طاقت بن گیا ہمیں ماضی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے آگے بڑھنا چاہیے، اگر ہم ماضی میں رہیں گے تو آگے…

عدالت کا جوفیصلہ بھی ہوا اس پر عمل کروں گا،فیصل واوڈا

فائل:فوٹو اسلام آباد:سینیٹرفیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ انصاف کا نظام ٹھیک ہوگیا تو پاکستان ترقی کریگا، عدالت کا جوفیصلہ بھی ہوا اس پر عمل کروں گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ عدالت نے ابھی مصطفیٰ کمال کا…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

فائل:فوٹو نئی دہلی :بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا اور اب وہ تیسری مدت کیلئے 8 جون کو وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کابینہ کی میٹنگ کے بعد بھارتی وزیراعظم نے صدر کی رہائش گاہ جا کر لوک…

مصطفی کمال کیخلاف توہین عدالت نوٹس واپس لینے کی درخواست مسترد ، 34 ٹی وی چینلز کو شوکاز نوٹس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے سینیٹر فیصل واوڈا اور مصطفی کمال کے خلاف توہین عدالت کیس میں توہین عدالت کا مواد نشر کرنے پر 34 ٹی وی چینلز کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی وی چینلز بتائیں ان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کیوں…

ایف آئی اے نے سماجی رہنما صارم برنی کو گرفتارکرلیا

فائل:فوٹو کراچی: ایف آئی اے کی اینٹی ہیومن اینڈ ٹریفکنگ ٹیم نے سماجی رہنما صارم برنی کو کراچی ایئرپورٹ سے حراست میں لے لیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق کافی عرصے سے صارم برنی کی نقل و حرکت پر نظر رکھی جا رہی تھی ، آج صارم برنی جیسے ہی کراچی…

عمر ایوب نے ایف آئی اے سے حمودالرحمان کمیشن رپورٹ کی نقل مانگ لی

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی تحریک انصاف کی متنازع ویڈیو پوسٹ پر ایف آئی اے کے نوٹس پر پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے ایف آئی اے سے حمودالرحمان کمیشن رپورٹ کی نقل مانگ لی۔ عمر ایوب خان کی جانب سے ایف آئی اے کو نوٹس کا تحریری جواب بھجوایا گیا…

چیف الیکشن کمشنر انتہائی بے شرمی سے فارم 45 دینے سے انکاری ہیں، مطیع اللہ جان

فوٹو: فائل اسلام آباد: سینئر صحافی و اینکر مطیع اللہ جان کہتے ہیں چیف الیکشن کمشنر انتہائی بے شرمی سے فارم 45 دینے سے انکاری ہیں، مطیع اللہ جان کا کہنا ہے وقت نے ثابت کر دیا ہے کہ عمران خان سکندر سلطان راجہ کیخلاف جو زبان استعمال کرتے تھے…

کراچی میں سکیورٹی گارڈ نے ٹک ٹاکر کو گولی ماردی

فائل:فوٹو کراچی: کراچی کی سخی حسن سرینا موبائل مارکیٹ کے سکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کر کے ٹک ٹاکر کو قتل کر دیا۔مقتول 2 بچوں کا باپ اور بے روزگار تھا جو گزر بسر کے لیے ٹک ٹاک اور وی لاگنگ کرتا تھا۔ سخی حسن سرینا موبائل مارکیٹ میں سیکیورٹی…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماحولیاتی تحفظ کا عالمی دن منایا جارہا ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماحول کے تحفظ سے متعلق شعور اجاگر کرنے کیلئے خصوصی دن آج منایا جا رہا ہے۔موسموں میں شدت فصلوں کی پیداوار پر بھی منفی اثرات مرتب کر رہی ہے، غذائی تحفظ کے لیے کلائیمٹ سمارٹ ایگریکلچر کی جانب…

حکومت پاکستان غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنا رہی ہے، وزیراعظم

فائل:فوٹو شینزن: وزیراعظم محمد شہباز شریف کاکہنا ہے کہ پاکستان کے پاس ہر قسم کے وسائل ہیں، ہماری سب سے بڑی طاقت ہماری نوجوان افرادی قوت ہے۔ حکومت پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں و کاروباری شخصیات کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنا رہی ہے۔…