شاعر احمد فرہاد کی ضمانت 2 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور

فائل:فوٹو مظفر آباد: چیف جسٹس مظفر آباد ہائیکورٹ نے 2 لاکھ روپے مچلکے کے عوض احمد فرہاد کی ضمانت منظور کرلی۔ مظفر آباد ہائیکورٹ میں احمد فرہاد کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس مظفر آباد ہائیکورٹ صداقت حسین راجہ نے ریمارکس دیے کہ عدالتی نظام کی…

سٹاک مارکیٹ میں تاریخ رقم، پہلی بار 77 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ میں پہلی بار 77 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک مارکیٹ میں شدید تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے، 869 پوائنٹس اضافے کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 77…

وزیراعظم شہباز شریف کا آج قوم سے خطاب کا امکان

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے آج قوم سے خطاب کا امکان ہے وزیراعظم بجٹ پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اپنے خطاب میں دورہ چین سے متعلق بھی بات کریں گے۔ گزشتہ روز ٹیکس اصلاحات اور معیشت…

فیصل اسلامی ایکسچینج کمپنی کے آپریشنز کا 10شہروں سے بیک وقت آغاز

فوٹو:پی آر اسلام آباد : فیصل اسلامی ایکسچینج کمپنی کے آپریشنز کا 10شہروں سے بیک وقت آغاز ہو گیا ہے فیصل اسلامک کرنسی ایکس چینج (ایف آئی سی ای سی) جو کہ فیصل بینک کا ذیلی ادارہ ہے نے ملک کے دس شہروں سے اپنے کاروبار کی ابتدا کردی ہے۔ یہ…

پاکستان نے بھارت سے خطوط کے تبادلے کی تردید کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان نے بھارت سے خطوط کے تبادلے کی تردید کردی۔ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ کاکہناہے کہ بھارتی میڈیا ہمیشہ سے قیاس آرائیوں پر مبنی رپورٹنگ کرتا ہے۔پاکستان دنیا میں قیام امن کے لیے سب سے آگے ہے۔ دفترخارجہ کی…

سب کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے سوا کوئی چارہ نہیں، وزیر خزانہ 

فوٹؤ:اسکرین گریب اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکس ٹو جی ڈی پی کو 13 فیصد تک لے کر جائیں گے، معیشت کی ڈیجیٹائزیشن حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ریٹیلر اور ہول سیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا مقصد بوجھ بانٹنا ہے، سب کو…

سعودی ولی عہد سے یوکرینی صدر کی ملاقات ، روس جنگ سے پیدا ہونے والی صورتحال پر گفتگو

فوٹو:انٹرنیٹ ریاض: یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے روس جنگ سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں…

آئی ایم ایف کانئے مالی سال کے بجٹ پر اطمینان کا اظہار

فائل:فوٹو اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے نئے مالی سال کے بجٹ پر اطمینان کا اظہار کردیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے مطالبے پر بجٹ میں تمام ٹیکس استثنیٰ ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ بجٹ میں 3 ہزار ارب روپے سے زائد کا…

پنجاب اسمبلی میں نئے مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب اسمبلی میں نئے مالی سال کا تقریبا 5370 روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق آمدن کی مد میں محصولات کا ہدف ایک ہزار 26 ارب روپے ہو گا۔ صوبے کو وفاق سے 3700 ارب روپے این ایف سی کے تحت ملنے کا امکان ہے۔…

آزادی مارچ کیس، بانی پی ٹی آئی، شیخ رشید اور شاہ محمود قریشی سمیت دیگر بری

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آزادی مارچ سے متعلق درج مقدمے میں بانی پی ٹی آئی، شیخ رشید اور شاہ محمود قریشی سمیت دیگر کو بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ملک محمد عمران نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے صداقت عباسی…