اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کے اکاؤنٹس ہیک کرلئے گئے

فوٹو:فائل نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کے اکاؤنٹس ہیک کرلئے گئے ہیکرز نے گزشتہ شب سائبرحملہ کیا ہے اور آفیشل یوٹیو ب چینل بھی ہیک کرلیا ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق ہیکرز نے انفارمیشن ونگ کی جانب سے استعمال کیا جانے والا…

حج کا رکن اعظم وقوف عرفات ادا کر دیا گیا،60 لاکھ عازمین کی شرکت

فوٹو: سوشل میڈیا مکہ مکرمہ: حج کا رکن اعظم وقوف عرفات ادا کر دیا گیا،60 لاکھ عازمین کی شرکت، ایک لاکھ 60 ہزار پاکستانیوں سمیت 20 لاکھ سے زائد عازمین نے حج کا رکن اعظم ادا کیا۔ اس موقع پرمسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر ماہربن حمد نے…

مناسک حج کی ادائیگی کے پہلے مرحلے کا آغاز ، منیٰ میں لاکھوں حجاج کی خیمہ بستیاں آباد

فائل:فوٹو ریاض : پانچ روزہ مناسک حج کی ادائیگی کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگیا ، منیٰ میں لاکھوں حجاج کی خیمہ بستیاں آباد ہوگئیں ، جہاں وہ آج قیام کریں گے۔ دنیا بھر سے 15 لاکھ عازمین حج کیلئے سعودی عرب پہنچے ہیں، جن میں ایک لاکھ 60 ہزار…

حکومت سے کیا مذاکرات کریں ان کے پاس تو اختیار ہی نہیں،بانی پی ٹی آئی

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کے سامنے قانونی کی حکمرانی میں مداخلت ہو رہی ہے، ہمارا پارٹی دفتر توڑ دیا گیا ہے حکومت سے کیا مذاکرات کریں ان کے پاس تو اختیار ہی نہیں، پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ دینے والے…

گالم گلوچ کا کلچر اب ختم تو نہیں ہو سکتا لیکن کم ضرور ہو سکتا ہے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ اچھا لکھنے کیلئے پڑھنا بھی ضروری ہے گالم گلوچ کا کلچر اب ختم تو نہیں ہو سکتا لیکن کم ضرور ہو سکتا ہے۔ سپریم کورٹ، پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کی حلف برداری تقریب سے…

عدلیہ جدوجہد کررہی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کا جلد خاتمہ ہوگا،چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ

فوٹو:اسکرین گریب چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس ملک شہزاد احمد نے کہا ہے کہ عدلیہ میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت زیادہ ہے اس میں ادارے ملوث ہیں جن کا نام لینا مناسب نہیں عدلیہ جدوجہد کررہی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کا جلد خاتمہ ہوگا۔ راولپنڈی…

 حکومت معیشت کی بحالی کے لیے نجی شعبے کو تمام سہولیات فراہم کرے گی،وزیراعظم

فائل:فوٹو  اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی ترقی میں نجی شعبے کا کلیدی کردار ہے۔ حکومت معیشت کی بحالی کے لیے نجی شعبے کو تمام سہولیات فراہم کرے گی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے…

جوڈیشل کمپلیکس راولپنڈی میں ای کورٹ اور سہولت سینٹر کا افتتاح کردیا گیا

فائل:فوٹو راولپنڈی جوڈیشل کمپلیکس میں ای کورٹ اور سہولت سینٹر کا افتتاح کردیا گیا۔آئندہ تمام مقامات میں ہر عدالت ویڈیو لنک سے گواہان کے بیانات ریکارڈ کرے گی۔ تمام سیشن اور فوجداری عدالتیں انٹرنیٹ سے لنک ہوں گی چیف جسٹس لاہور ملک شہزاد…

الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے ووٹرز کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کردئیے

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر کے ووٹرز کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کردئیے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ، 4 لاکھ 44 ہزار 891 ہوگئی۔ ملک بھر میں مرد…

عدت نکاح کیس ، اگر میں زندہ رہا تو دس دنوں میں فیصلہ کر دوں گا،جج افضل مجوکا

فائل:فوٹو اسلام آباد: دورانِ عدت نکاح کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے فریقین کو نوٹس کر دیے۔جج افضل مجوکا نے ریمارکس دیے کہ اگر میں زندہ رہا تو دس دنوں میں فیصلہ کر دوں گا۔ عدالت نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ خاور مانیکا اور…