احمدشہزاد کوہلی اور سمتھ کےبرابر آگئے ، آصف علی10چھکے
فیصل آباد(سپورٹس ڈیسک) احمد شہزاد ٹی ٹوئنٹی ڈومیسٹک کرکٹ میں 5 سنچریاں بنانے والے پہلے پاکستانی اور تیسرے ایشیائی کھلاڑی بن گئے ہیں، آصف علی کے 10 چھکے لگائے.
اوپنر بلے باز احمد شہزاد نے کامران اکمل کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ!-->!-->!-->…