ایل او سی پر یواین آبزرور کی رسائی، امریکہ کوکردار ادا کرنا ہو گا، وزیراعظم
فوٹو :سکرین گریب پی ٹی وی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اقوامِ متحدہ اور امریکا کو جوہری ہتھیاروں سے لیس دو ممالک پاکستان اور بھارت کے درمیان تناؤ کو اس نہج پر پہنچنے سے روکنے کے لیے ’لازمی عمل‘ پر زور دیا!-->!-->!-->…