سنٹرل کنٹریکٹ پر نوجوان کرکٹرز کا حق ہے،ہمیشہ ینگسٹرز کی مدد کی، شعیب ملک
فوٹو : پی سی بی
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) قومی ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر شعیب ملک نے کہا ہے بنگلا دیش کیخلاف سیریز میں عمدہ کارکردگی پر توجہ مرکوز ہوگی، بطور سینئر اپنا کردار ادا کرنے کی کوشش کروں گا.
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے!-->!-->!-->!-->!-->…