آپریشن ردالفساد کے3 سال مکمل، کامیابیوں کا سفر
فوٹو : فائل
راولپنڈی(ویب ڈیسک) پاک فوج کے دہشتگردی کے خلاف سیکیورٹی فورسزاورعوام کی مشترکہ جدوجہد کے آپریشن ردالفساد کو3 سال مکمل ہوگئے ہیں۔
ملک بھرمیں آپریشن ردالفساد کے تحت ایک لاکھ 49 ہزارسے زائد انٹیلی جینس آپریشنزکیے گئے اس!-->!-->!-->!-->!-->…