بالاکوٹ میں کورونا کے پہلے مریض کی تصدیق، علاقہ سیل کردیا گیا
فوٹو : فائل
بالاکوٹ(ولید بن مشتاق)مہلک وائرس کورونا بالاکوٹ پہنچ گیا تحصیل بالاکوٹ میں پہلا کیس رپورٹ ہونے پر علاقہ سیل کردیا گیا،ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 1490 تک پہنچ چکی ہے.
ضلع مانسہرہ کی تحصیل بالاکوٹ میں پہلے!-->!-->!-->!-->!-->…