پاک چائنا دوستی کا عملی مظاہرہ
مدیحہ ملک
کورونا وائرس سے جہاں ایک طرف ہلاکتوں میں اضافہ ہو رہا ہے تو دوسری جانب چین پاکستان سمیت دنیا بھر میں اس مہلک وائرس سے متاثرہ ممالک کی بھر پور مدد کررہا ہے، چینی حکومت کی طرح چین کے ادارے، تنظیمیں اور مختلف گروپس بھی اس کار خیر!-->!-->!-->…