کیپٹن صفدر نے مزار قائد پر جو کیا نامناسب تھا، سعید غنی

کراچی( ویب ڈیسک )صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا کہ مزار قائد پر مریم نواز کے شوہر کیپٹن صفدر نے جو کچھ کیا وہ نامناسب تھا ۔ سعید غنی کی طرف سے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیاہے کہ مزار قائد پر کیپٹن صفدر نے جو کچھ کیا وہ نامناسب

کیپٹن صفدر کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا

کراچی( ویب ڈیسک )مزار قائد کی بے حرمتی کے جرم میں گرفتار ہونے والے کیپٹن صفدر کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے. کراچی سٹی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کے ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ان کی ضمانت منظور کر لی

خیبر پخونخوا نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا

راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) خیبر پختونخوا نے سدرن پنجاب کو 10رنز سے ہرا کر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا، شعیب ملک کو برق رفتار نصف سنچری کرنے پر میں آف دی میچ قرارد یا گیا۔ ٹاس سدرن پنجاب کے کپتان شان مسعود نے جیت کر خیبر پختونخوا

جائیداد تنازعہ پر بیٹے نے باپ اور بھائی کو قتل کر دیا

ہری پور(قاضی نواز) حطار کے علاقے چھوئیاں میں جائیداد کے تنازعہ پر حقیقی بیٹے نے فائرنگ کر کے والد اور بھائی کو قتل کر دیا. ملزم اشتیاق کی فائرنگ سے دوسرا بھائی بھی شدید زخمی ہے جب کہ واردات کے بعدملزم اشتیاق موقع سے فرار ہونے میں کامیاب

کیپٹن صفدر کی مریم نواز کے ہمراہ مزارقائد پرنعرہ بازی،نیا تنازعہ بن گیا

ویب ڈیسک کراچی: مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز مزارکارکنوں کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری کے دوران ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر نے مزار کے سامنے سیاسی نعرہ بازی شروع کر دی۔ پی ڈی ایم جلسے میں شرکت سے قبل مریم نواز نے مزار قائد پر حاضری دی

ریاض،پاکستان انٹرنیشنل سکول میں تقسیم انعامات کی تقریب

ریاض (شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب میں سفارت خانہ پاکستان کے زیر اہتمام پاکستان انٹرنیشنل سکول ناصریہ میں فیڈرل بورڈ کے سالانہ امتحانات میں نمایاں پوزیشن لینے والے طلباء و طالبات میں انعامات دینے کی تقریب منعقد ہوئی. تقریب میں سکینڈری اور

محدود عمرے کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا

  مکہ مکرمہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب میں آج 18 اکتوبر سے محدود عمرے کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے مسجد الحرام کی انتظامیہ نے خواتین زائرین اورنمازیوں کے استقبال کی تیاریاں مکمل کر لیں۔ مسجد الحرام میں نمازی خواتین کی عبادت

نواز شریف سن لیں جمہوریت باجوہ کی کاوشوں سے ہی قائم ہے،پرویزالٰہی

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ نواز شریف آرمی چیف کے خلاف بول رہے ہیں، لگتا ہے نواز شریف نہیں مودی کی روح بول رہی ہے۔ لاہور میں ریسکیو 1122 کی 16ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری پرویز الٰہی نے

سکردو بس حادثہ،پاک فوج کے 4 جوانوں سمیت 16 افراد جاں بحق

راولپنڈی: راولپنڈی سے سکردو جانے والی کوسٹر لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی حادثے میں پاک آرمی کے 4 جوانوں سمیت 16 افراد جاں بحق ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مرنے والوں میں سپاہی سونا خان، آصف، ارشد اور فاروق شامل ہیں۔ شہادت پانے والے

سلیکٹڈ حکمرانوں کو ہٹا کر دم لیں گے، مریم نواز، بلاول ، مولانا

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے میں عمران خان کا نہ نام لینا پسند کرتی ہوں، نہ اسے وزیراعظم مانتی ہوں اور نہ ان کی جعلی حکومت کو تسلیم کرتی ہوں۔ کراچی میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے