سانحہ کارساز کے 13 برس، 177 افراد کی موت کا سراغ نہ مل سکا
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سانحہ کارساز کو 13 برس بیت گئے،تباہ کن دھماکوں کے ذمہ داران کو نہیں پکڑا جا سکا، سانحے میں ملوث افراد کا کوئی سراغ ملا نہ تفتیش میں کوئی پیش رفت سامنے آ سکی۔
آج سے13سال پہلے 18 اکتوبر 2007 کو پاکستان پیپلز!-->!-->!-->…