پی ٹی آئی ملک میں مہنگائی کا سونامی لے آئی، بلاول
سکردو(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہاہے عمران خان کی تبدیلی سرکار نے دو سالوں میں ملک کاجو حال کیاہے وہ سب کے سامنے ہیںآ ج ہر طبقہ احتجاج پر مجبور ہو چکاہے۔
سکردو میں انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے!-->!-->!-->…