وزیراعظم کا اچانک پمزاسپتال کا دورہ، سب اچھا کی رپورٹ دی گئی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے پمز ہسپتال اسلام آباد کا غیر اعلانیہ دورہ کیا لیکن اسپتال حکام اور وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان سے سب اچھا کی رپورٹ دے کر خوش کردیا۔
وزیر اعظم نے ہسپتال کے نئے ایمرجنسی!-->!-->!-->…