ایوبیہ،تاریخی ٹنل میں سیوریج کا پانی داخل، جی ڈی اے خاموش
عتیق عباسی
ایوبیہ: گلیات ایوبیہ کی تاریخی ٹنل منہدم ہونے کا خدشہ ہے کیونکہ سابق وزیر اعلی کے گھر کا سیوریج کا پانی ٹنل میں داخل ہونے کے باعث گندا پانی ٹنل کے مختلف حصوں سے ٹپکنے لگاہے.
اس تاریخی ٹنل کے بعض حصوں میں مسلسل پانی ٹپکنے!-->!-->!-->!-->!-->…