پی آئی اے کا سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان
کراچی (ویب ڈیسک) سعودی عرب کی طرف سے سفری پابندیوں میں نرمی کرنے کے بعد پی آئی اے نے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
پی آئی اے کے متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ صرف یکطرفہ اجازت نامے کے باوجود قومی ایئر لائں (پی آئی اے) دیار غیر میں!-->!-->!-->…