جدہ،سمیرا عزیز کرکٹ چیمپیئن شپ این سی سی نے جیت لی
جدہ(شاہ جہاں شیرازی)جدہ میں منعقدہ سمیرا عزیز کرکٹ چیمپیئن شپ 2020 این سی سی نے جیت لی،فائنل میں رائل فائٹرز کو شکست کا سامنا کرنا پڑا.
جدہ میں کھیلے گئے سمیرا عزیز کرکٹ چیمپئن شپ 2020 میں بارہ ٹیموں نے حصہ لیا۰ فائنل میں رائل فائٹرز نے!-->!-->!-->…