پاکستان کی سکیورٹی نہیں پلیئنگ کنڈیشنز چیلنج ہے،کپتان جنوبی افریقہ

فوٹو: فائلکراچ: پاکستان کے دورے پر آئی جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے کوئنٹن ڈی کوک نے پاکستان کی کنڈیشنز کو اپنی ٹیم کیلئے چیلنج قرار دیاہے کہتے ہیں بابراعظم کی واپسی کے بعد پاکستان ٹیم کی طاقت میں بھی اضافہ ہوگیاہے۔ افریقن ٹیم

محمدعامر،احمدشہزاد اوراکمل برادرز کے معاملے پر پی سی بی کا دہرا معیار

فوٹو : فائلاسلام آباد( سپہورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ضابطہ اخلاق کے بہانے عمر اکمل پر بار بار پابندیاں لگائیں ، احمد شہزادکا کیرئیر تباہ کردیا گیا لیکن محمد عامر کی طرف سے مینجمنٹ پر کیچڑ اچھالنے کے باوجود معذرت خواہانہ انداز

شمالی وزیرستان،سکیورٹی فورسز کی کارروائی،2دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار

فوٹو: فائلراولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک ہو گئے جب کہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیاگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے نرگوسا میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی

بھارت پاکستان میں دہشت گردی کو ہوا دے رہا ہے،وزیراعظم

فوٹو:فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان بھارتی مذموم عزائم کو بے نقاب کرتا رہے گا، عالمی برادری بھارت کے ناپاک ارادوں سے باز رکھنے کے لیے اقدامات کرے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان عمران خان کا کہنا ہے

کیوائی سے کاغان تک تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن

مانسہرہ (زمینی حقائق ڈاٹ کام) این ایچ اے ضلعی و تحصیل انتظامیہ نے شاہراہ کاغان پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا ہے کیوائی سے کاغان تک غیر قانونی طور پر قائم متعدد ہوٹل اور دوکانوں کو بھاری مشینری سے مسمار کر دیا گیا. متعلقہ حکام

کاغان ،آپریشن انتقامی کارروائی ہے، احتجاجی دھرنا دینگے،متاثرین

مانسہرہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)شاہراہ کاغان پر تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران ہوٹل اور کئی عمارتوں کو گرا دیا گیا،متاثرین نے الزام لگایا ہے کہ یہ آپریشن سیاسی مخالفین کیخلاف سکرپٹڈ اور انتقامی کارروائی ہے. متاثرین نے راتوں رات اچانک لاکھوں

کوروناوائرس،پاکستان فروری میں ویکسینیشن شروع کرے گا ،اسد عمر

فوٹو : سکرین گریب اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 43 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 2 ہزار 521 نئے مریض سامنے آئے ہیں، حکومت نے فروری تک ویکسینیشن شروع کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے. نجی ٹی وی کے

نواز شریف کے وارنٹ برطانیہ میں غیر موثر ہیں، برطانوی دفتر خارجہ

فوٹو :فائل لندن: برطانیہ نے نوازشریف کیلئے پاکستان سے جاری ہونے والے وارنٹ کو اپنے ملک میں غیر موثر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف یہاں قیام کر سکتے ہیں. اس حوالے سے برطانوی دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ پاکستان سے جاری وارنٹ سابق

نواز شریف کاسعودی عرب جانے کا فیصلہ، انتظامات کیلئے سٹاف پہنچ گیا

فوٹو :فائل لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیراعظم نواز شریف چند روز تک سعودی عرب جارہے ہیں جہاں وہ تین ہفتے تک قیام کر سکتے ہیں. نواز شریف کے سعودی دورے کے حوالے سے سے اردو پوائنٹ نے ذرائع کا حوالہ دے کر خبر دی ہے

حکومت نے نعیم بخاری کو چیئرمین پی ٹی وی کے عہدہ سے ہٹا دیا

اسلام آباد: نعیم بخاری کووفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کی ہدایت پر چیئرمین پی ٹی وی بورڈ کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ دو دن قبل اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو کام کرنے سے روکنے کا حکم جاری کرتے ہوئے ان کی برطرفی