چوہدری برادران کو 20 سال بعد نیب سے کلیئرنس مل گئی
لاہور:چوہدری برادران کے خلاف 20 سال بعدقومی احتساب بیورو کی تحقیقات بند کردی گئی ہے جس کے بارے میں نیب نے لاہور ہائی کورٹ کو باضابطہ آگاہ کر دیا ہے۔
آج جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے چوہدری پرویز!-->!-->!-->…