چین نے سابق امریکی وزیرخارجہ پومپیو اور 28عہدیداروں پر پابندیاں لگا دیں
بیجنگ: سابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو اور ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کے 28 اہم عہدیداروں پر چین نے پابندیاں عائد کردی ہیں۔
اس حوالے سے چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے دور صدارت میں اہم عہدوں پر فائز!-->!-->!-->…