ابوظہبی،رہائشی قوانین کی خلاف ورزی پر2لاکھ روپے جرمانہ
ابو ظہبی ( ویب ڈیسک) ابوظہبی میں ایک کمرے میں 3 سے زائد افراد رہائش اختیار نہیں کر سکتے، اِس کے علاوہ ایک کمرے میں سب ڈیوژن بنانا بھی غیر قانونی ہے۔
قانون موجود ہونے کے باوجود عمل نہ ہونے پر کاروائی شروع ہو چکی اب رہائشی قوانین کے خلاف!-->!-->!-->…