اوورسیز پاکستانیوں کو انعام کے بجائے سزا کیوں؟
افتخار احمد (جرمنی)
آج وزیراعظم عمران خان نے فخر سے بتاتے ہوئے اوورسیز پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا کہ گزشتہ ماہ بیرونی ممالک سے ترسیل زر دو ارب ستائیس کروڑ رہی جبکہ گزشتہ آٹھ ماہ سے گراف دو ارب ڈالر سے زائد رہا ۔ سالانہ کے حساب سے یہ!-->!-->!-->…