فقط میرے دل سے اتر جائیے گا، راشد خان کی گنگناتے ویڈیو وائرل
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) افغان لیگ اسپنر راشدخان نے پاکستانی ڈرامہ کا ٹائٹل سانگ سریلی آواز میں گنگنا کر سب کو حیران کردیا ہے۔
ٹوئٹر پر شیئر ہونے والے اس ویڈیو کلپ میں دیکھا جاسکتاہے کہ ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون باولر راشد خان کتنے انہماک سے!-->!-->!-->…