بلوچستان کے5اضلاع میں 4سال بعد موبائل انٹر نیٹ سروس بحال
فوٹو: فائل کوئٹہ( ویب ڈیسک) بلوچستان کے پانچ اضلاع میں چار سال سے بند موبائل انٹرنیٹ سروسز بحال کردی گئی ،انٹر نیٹ بندش سے خاص کر طلبہ کو آن لائن کلاسز لینے میں مشکلات کا سامنا تھا۔
جن اضلاع میں انٹرنیٹ سروس بحال ہوئی ہے ان میں بلوچستان!-->!-->!-->…