خیبر پختونخوا نے کراچی اور پنجاب ناردرن نے بلوچستان کو ہرادیا

فوٹو: پی سی بی لاہور( صلاح الدین فاروق)نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں بلوچستان کے جنید خان نے جیتا ہوا میچ پنجاب ناردن کی جھولی میں ڈال دیا، آخری میچ میں جیت کیلئے ناردرن کی ٹیم کو 15رنز درکار تھے جنید خان نے پانچویں بال پر پورے کروادیئے۔…

آزاد کشمیر کے سابق صدر و وزیراعظم سکندر حیات انتقال کر گئے

کوٹلی آزاد کشمیر(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آزاد کشمیر کے سابق صدر اور وزیراعظم رہنے والے سینئر کشمیری رہنما سردار سکندر حیات خان انتقال کر گئے. سردار سکندر حیات کی طبعیت زیادہ خراب ہونے کے باعث کوٹلی کے ڈسٹرکٹ ہسپتال میں لایا گیا تھا جہاں پہنچنے…

شاہد خان آفریدی کا شعیب ملک کی ورلڈ کپ ٹیم میں شمولیت پر ردعمل

کراچی( سپورٹس ڈیسک) سابق کپتان بوم بوم شاہد خان آفریدی نے شعیب ملک کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت کے فیصلے کا خیر مقدم کیاہے۔ اس حوالے سے جاری بیان میں سابق کپتان اور اسٹار آل راونڈر شاہد خان آفریدی کا کہنا تھاکہ شعیب ملک کی ٹیم…

سعدرضوی کی رہائی کیلئے ڈپٹی کمشنر لاہور نے احکامات جاری کردیئے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کی رہائی کے ایک بار پھر احکامات جاری کردیئے گے ہیں تاہم ابھی تک رہائی کی تصدیق نہیں ہوسکی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں 3 رکنی وفاقی نظر ثانی بورڈ…

جہد مسلسل کی اک جھلک

چوہدری مدثر اقبال چھوٹے بھائی حافظ آفتاب چوہدری الحمد للّہ شکر الحمد اللہ امی ابو کی دعاؤں اپنی بھرپور محنت سے پنجاب مینجمنٹ سروسزمنتخب ہوگئے ہیں عزم ہمت اور لگن کی ایک داستان ہے حافظ صاحب کی کہانی بہت دلچسپ ہے اور یقین مانیں ایمان کامل…

شعیب ملک بالآخرٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بننے میں کامیاب

لاہور( سپورٹس ڈیسک) شعیب ملک نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کی پرفارمنس، مداحوں کی فرمائش اور قسمت کے زور پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اسکواڈ میں شامل کرگئے گئے۔ پاکستان کرکٹ بور ڈ نے سابق کپتان اور آل راونڈر شعیب ملک کی صہیب مقصود کی جگہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ…

مہنگائی صرف پاکستان ہی نہیں پوری دنیا کا مسئلہ ہے،وزیراعظم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے مہنگائی صرف پاکستان ہی نہیں پوری دنیا کا مسئلہ ہے، پاکستان میں دوسرے ممالک کی نسبت کم مہنگائی ہے۔ تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کور کمیٹی…

شعیب ملک11ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے پہلے ایشئن کھلاڑی بن گئے

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)انڈین ، لنکن نہ بنگالہ دیشی ، پاکستانی اسٹار آل راونڈر شعیب ملک 11ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے پہلے ایشین بیٹسمین بن گئے۔ سابق کپتان نے یہ سنگ میل نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے میچ میں سینٹرل پنجاب کی طرف سے سدرن پنجاب…

ن لیگ جہاں کھڑی ہے اس کی وجہ مریم نوازہیں، شیخ رشید احمد

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر داخلہ شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ شہباز شریف معاملات سنھبالنے کی جو کوشش بھی کرتے ہیں، مریم نواز اس پر جھاڑو پھیر دیتی ہیں، فوج پر الزام لگانا غیر ذمہ دارانہ رویہ ہے۔ شیخ رشید احمد نے لاہور میں پریس کانفرنس میں…

نیوزی لینڈدورہ ری شیڈول کیلئے تیار، جلد اچھی خبر آئے گی، رمیض راجہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )چیئر مین پی سی بی رمیض راجہ نے کہا ہے پاکستان کے سخت ردعمل کے بعد نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان ری شیڈل کرنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں اگلے ہفتے اچھی خبر سامنے آئے گی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین…