میرا رب مجھے تنہا نہ چھوڑے گا

ڈاکٹر عبدالقدیر خان دیکھئے اللہ تعالیٰ نے جو بے شمار نعمتیں ہمیں عطا کی ہیں وہ ہم کبھی دنیا بھر کے درختوں کے قلموں اور سمندروں کی سیاہی یا روشنائی سے بھی مکمل طور پر نہیں لکھ سکتے۔ آپ سے چند چیزوں کا ذکر کرتا ہوں مثلاً ہدایت، رزق، صحت،…

آزاد کشمیر ضمنی الیکشن، میر پور میں پی ٹی آئی، کوٹلی میں پیپلز پارٹی کامیاب

فوٹو: فائل سوشل میڈیا مظفر آباد(شہزاد شفیع )آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی نے ایک ایک نشست جیت لی مسلم لیگ ن کو ایک بار پھر ناکامی کا سامنا کرنا پژاہے۔ میر پور اور کوٹلی کے دو حلقوں میں…

کمزور انسان انصاف اور طاقتور این آر او چاہتا ہے،وزیراعظم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عشرہ رحمت اللعالمین ﷺکی تقریبات کا آغاز کرکے فخر محسوس کررہا ہوں۔ نبی کریم ﷺساری انسانیت کیلئے رحمت بن کر آئے، مدینہ کی ریاست کے اصولوں پر چلیں گے تو ملک ترقی کریگا۔ اسلام…

بھارتی فوج کی درگت ، زخمیوں، زیر حراست دستے کی تصاویر سوشل میڈ یا پر وائرل

بیجنگ( ویب ڈیسک)چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی طرف سے بھارتی فوج کی درگت بنانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں، لداخ کی ایک جھڑپ میں کرنل سمیت 20بھارتی فوجی مارے گئے تھے۔ چین کے سوشل میڈ یا ٹوئٹر اور فیس بک پر شیئر ہونے والی یہ تصاویر…

ٹیکسلا میں شدید ژالہ باری، متعدد گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے

ٹیکسلا ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سہ پہر محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ کے وقت اسلام آباد میں بارش ہوئی جب کہ ٹیکسلا میں شدید ژالہ باری ہوئی اور کئی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ ژالہ باری کے باعث کھلے آسمان تلے چلنا محال ہو گیا تھا…

شاہ رخ کے بیٹے کے ساتھ گرفتار بڑی عمر کی خاتون کی الگ کہانی

فوٹو: سوشل میڈیا ممبئی( ویب ڈیسک)بھارتی اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے ساتھ ایک اور خاتون بھی گرفتار ہوئی ہیں جن کے بارے میں ابھی تک درست شناخت نہیں ہوسکی ، آریان سے بڑی عمر کی اس عورت کے بارے میں قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔…

قومی پرچم سرنگوں، آرمی چیف اور کابینہ جنازہ میں شریک ہوگی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ ساڑھے 3بجے فیصل مسجد میں ادا کی جائے گی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وفاقی کابینہ کے ارکان بھی شرکت کریں گے۔ یہ بات وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام…

ڈاکٹر قدیر کی سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین کااعلان، قومی ہیرو تھے، وزیراعظم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی حکومت نے محسن پاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ محسن پاکستان کے تدفین کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد…

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

فوٹو: اے ایف پی اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )محسن پاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ فیصل مسجد اسلام آباد میں ادا کردی گئی سرکاری اعزاز کے ساتھ ایچ ایٹ قبرستان میں تدفین کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں عسکری قیادت،…

پرویز مشرف خواتین کو انٹرویوز دیتے رہے مجھے نہیں دیا، انور مقصود

اسلام آباد( ویب ڈیسک )مزاح نگار اور سینئررائٹر انور مقصود نے کہا ہے کہ میرے جتنے بھی مشہور اور اچھے ڈرامے تھے وہ جنرل ضیا الحق کے دور میں تھے،جب کہ جنرل پرویز مشرف نے انہیں انٹرویو نہیں دیا، انہوں نے تمام خواتین کو انٹرویوز دیئے،میں نے…