عمران خان کی ساکھ خراب کرنے کیلئے مجھے استعمال کیا گیا،جمائمہ خان

اسلام آباد( ویب ڈیسک)عمران خان کی سابق سابق اہلیہ جمائمہ خان کہا ہے سیاسی حریفوں نے عمران خان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کیلئے مجھے مہرے کے طور پر استعمال کیا۔ جمائمہ خان جو کہ بل کلنٹن اور مونیکا لیونسکی کے تعلقات پر مبنی ڈرامہ کی…

وزیراعظم کوملنے والے غیر ملکی تحائف بتانے کیلئے 11نومبر تک مہلت

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کو غیرملکی سربراہان سے ملے تحائف بتانے کے لیے 11 نومبر تک کی مہلت دے دی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ وزیر اعظم کو غیرملکی سربراہان سے ملنے والے تحائف کی تفصیلات بتانے سے متعلق درخواست کے…

باغ، زلزلہ کے 16 سال گزر گئے، سیری پیراں کا سکول نہ بن سکا

باغ آزاد کشمیر (زمینی حقائق ڈاٹ کام)زلزلہ ہوئے 16 سال گزرنے کے باوجود گورنمنٹ گرلز مڈل اور پرائمری سکول سیری پیراں حلقہ وسطی باغ بحال نہ ہو سکا. 2005 زلزلہ کے 16 سال گزر کے ہیں لیکن ابھی تک آزادکشمیر میں تین حکومتوں کے ادوار میں کسی بھی…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں 12روپے اضافہ، مہنگائی کم نہیں ہوگی، وزیرخزانہ

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی حکومت نے عوام کی قوت خرید کے برعکس ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضا کردیاہے اور پٹرول کی قیمت10روپے40پیسے بڑھادی گئی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن وزارت خزانہ کی…

سب سے زیادہ ٹیکس دہندہ کمپنی کا ایوارڈ ایف ایف سی کو مل گیا

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ کو فیڈرل بیورو آف ریونیو کی طرف سے سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والی کمپنی کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔ ایف ایف سی لمیٹڈ کو ایف بی آر کے تعاون سے راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر…

عمران نیازی عوام نہیں آئی ایم ایف کیلئے کام کر رہے ہیں، شہبازشریف

لاہور(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا ہےکہ میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ عمران خان پاکستان اور عوام کے لئے نہیں بلکہ آئی ایم ایف کے لئے کام کررہے ہیں۔  شہبازشریف نے بجلی، پٹرول، ٹیکس میں اضافہ پر ردعمل میں کہا کہ یہ…

یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑا اضا فہ کردیا گیا

اسلام آباد( ویب ڈیسک) حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے گھی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیاہے جس کے بعد مہنگائی کا نیاطوفان آگیاہے۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق گھی کی قیمتوں میں نیا اضافہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر کیا گیا…

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کا عزم لئے دبئی روانہ ہو گئی

فوٹو: پی سی بی لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کاعزم لئے بابراعظم کی قیادت میں دبئی روانہ ہو گئی، بابراعظم نے قوم سے اپیل کی ہے کہ ٹیم کیلئے دعا کرنا ۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پی آئی اے کی…

امریکہ سعودی عرب کے دفاع کیلئے پرعزم ہے،امریکی وزیرخارجہ

فوٹو: اے ایف پی واشنگٹن( ویب ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے کہاہے امریکہ سعودی عرب کے دفاع کیلئے پرعزم ہے اور ہم سعودی عرب کو اہم شراکت دار کی حثیت سے دیکھتے ہیں۔ اس حوالے سے عرب نیوز کی رپورٹ میں بتایاگیاہے کہ امریکی وزیر خارجہ…

ریحام خان کوجھوٹ بولنے پر50ہزار پاونڈ جرمانہ، زلفی سے معافی مانگ لی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کوجھوٹ بولنے پر 50ہزار پاونڈز ہرجانہ دینا پڑ گیا،ریحام خان نے اپنے جھوٹ پر ذلفی بخاری سے معافی بھی مانگ لی۔ وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی ذلفی بخاری نے لندن…