اسلام آباد میں مشترکہ مفادات کونسل کا انچاسواں اجلاس

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)عمران خان نے کہا ہے وفاقی اکائیوں سے مل کر قومی مسائل کا حل چاہتے ہیں، وزیراعظم کا کہنا تھا کہ عوام کی فلاح کے لئے پالیسیاں اور منصوبے شروع کرنے کیلئے حکومت قابل اعتماد مردم شماری کے اعداد و شمار چاہتی ہے۔…

ملک کی معیشت کمزورہوگی تودفاع بھی کمزورہوگا ، وزیراعظم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)عمران خان نے کہا ملک کی معیشت کمزورہوگی تودفاع بھی کمزورہوگا ، وزیراعظم کا کہنا تھا مجبوری کی حالت میں آئی ایم ایف کے پاس جاناپڑتاہے اوران کی شرائط مانناپڑتی ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اگر ملکی معیشت…

گلگت بلتستان میں سرمائی کھیلوں کاآغاز، غیر ملکی ٹیمیں بھی شریک ہیں

فوٹو: فائل ہنزہ( کریم سلمان)گلگت بلتستان میں سرمائی کھیلوں کاآغاز، غیر ملکی ٹیمیں بھی شریک ہیں، آئس ہاکی، آئس کلائمبنگ، مونٹین سائکلنگ اورگلیشیر واک کے مقابلے جاری ہیں۔ گزشتہ روزایونٹ کی افتتاحی تقریب التت میں ہزار سالہ قدیم تالاب پر…

کراچی سے راولپنڈی جانے والی گرین لائن ٹرین کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

فوٹو: فائل کراچی( ویب ڈیسک)کراچی سے راولپنڈی جانے والی گرین لائن ٹرین کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، حادثے کے بعد ٹرینوں کی آمدو رفت معطل ہو گئی۔ حادثے کے حوالے سے ڈی ایس ریلوے سکھر ڈویژن نے بتایا کہ گرین لائن ٹرین کو حادثہ پڈعیدن میں…

صوبہ ہزارہ تحریک کا پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے عوامی طاقت کا مظاہرہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )صوبہ ہزارہ تحریک کا پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے عوامی طاقت کا مظاہرہ،قومی اسمبلی میں ہزارہ کو صوبہ بنانے کا بل التواء میں رکھنے کے خلاف مرکزی رہنماوں سمیت سیکڑوں افراد کا احتجاج۔بن کر رہے گا صوبہ ہزارہ کے نعرے۔…

ضمنی مالیاتی بل اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود منظور کر لیا گیا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ضمنی مالیاتی بل اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود منظور کر لیا گیا، قومی اسمبلی نے ضمنی مالیاتی بل 2021 کی کثرت رائے سے شق وار منظوری دی ۔ قومی اسمبلی کے اجلاس جمعرات کو ہونے والے اجلاس کے دوران اپوزیشن کی جانب سے…

جناب وزیراعظم آپ نے ارد گر دغیر منتخب لوگ بٹھا رکھے ہیں، پرویز خٹک

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر اعظم کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی اجلاس میں خاصی گرما گرمی رہی ، خاص کر وزیر دفاع بہت مشتعل نظر آئے، گیس پر مناسب جواب نہ ملنے پر کہا ، جناب وزیراعظم آپ نے ارد گر دغیر منتخب لوگ بٹھا رکھے…

تعلیمی اداروں کو بند کرنے سے متعلق فیصلہ التواء کا شکار

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تعلیمی اداروں کو بند کرنے سے متعلق فیصلہ التواء کا شکار ہو گیا، بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا آج ہونے والا اجلاس آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دیا گیا۔ وفاقی و صوبائی حکومتوں نے ملک میں کورونا کے بڑھتے…

قائد اعظم یونیورسٹی سے کھلا خط

انصار عباسی قائد اعظم یونیورسٹی کے طلبہ کا ایک کھلا خط سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے، یہ مجھے بھی بھیجا گیا۔ اِس کھلے خط میں کچھ ایسی باتیں درج ہیں جو ہماری جامعات کے ساتھ ساتھ حکومت اور دوسرے ذمہ داروں کے لیے بھی قابلِ غور ہیں تاکہ ہماری…

حریم شاہ کیخلاف ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع

فوٹو: اسکرین گریب کراچی( ویب ڈیسک)حریم شاہ کیخلاف ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، حریم شاہ کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ نوٹوں کے بنڈل دکھا رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حریم شاہ کی…